نسخ ٹائپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خط نسخ کا نمونہ یا تحریر، سیسے میں چھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خط نسخ کا نمونہ یا تحریر، سیسے میں چھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں۔